حجر احمر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word hajar-e-ahmar meanings and details

حجر احمر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَجَرے + اَح + مَر }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حجر| اور |احمر| کے درمیان کسرۂ صفت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

حجر احمر کے معنی

١ - سرخ پتھر، سنگ سرخ۔

"حجر احمر۔ ارسطو نے لکھا ہے یہ سنگ سرخ ہے اس کو بھی تراشتے ہیں اگر تراشہ اس کا سفید رنگ ہو تو جو شخص اس کو اپنے پاس رکھے جو کام کرے وہ پورا ہو . خلق خدا کی نگاہوں میں عزیز کرتا ہے۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٢٨١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!