خاتم نبوت کے معنی

خاتم نبوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + تِمے + نُبُوْ + وَت }{ خا + تَمے + نبُوْ + وَت }

تفصیلات

١ - نبوت کی مہر کا نشان جو پیدائشی طور پر آنحضرتۖ کی پشت مبارک پر دونوں شانوں کے بیچ میں تھا۔, iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خاتم| کے آخر پر کسرہ اضاٹت لگا کر عربی زبان سے ہی ماخوذ اسم |نبوت| لگانے سے مرکب اضافی |خاتم نبوت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٤ء کو "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم

اسم معرفہ, اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

خاتم نبوت کے معنی

١ - نبوت کی مہر کا نشان جو پیدائشی طور پر آنحضرتۖ کی پشت مبارک پر دونوں شانوں کے بیچ میں تھا۔

"آپۖ کے . شانوں کے بیچ میں کبوتر کے انڈے کے برابر خاتمِ نبوت تھی یہ بظاہر سرخ ابھرا ہوا گوشت سا تھا" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ١٩٧:٢)