خارجی کے معنی
خارجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خار + جی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خارج| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملانے سے |خارجی| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "کلیات قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["الگ کیا ہوا","ایک فرقہ مسلمانوں میں جو رافضیوں کے برخلاف ہے اور پہلے تین خلفاء کو اچھا کہتا ہے اور حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو برا","باہر کا","باہر کے متعلق","برادری سے خارج کیا ہوا","خارج از مذہب","دوسرے گاؤں یا فرقے کا","مخالفِ اہلِ بیت","مخالفِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ","نکالا ہوا"]
خرج خارِج خارْجی
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : خارْجِیوں[خار + جِیوں (و مجہول)]"]
خارجی کے معنی
["\"کتب درسی کے علاوہ خارجی بیان اور کتابوں سے اور سوالات ہر ایک کتاب کے۔\" (١٨٨٩ء، دستور العمل مدرسین، دیہاتی، ٣٠)","\"مرئی اور خارجی اشیاء کے اظہار کے لیے جو آوازیں نکلی ہوں گی ان کے ابلاغ میں چنداں سہولت رہے گی۔\" (١٩٦٣ء، تحقیق و تنقید، ١٠)","\"اس میں شک نہیں کہ گوئٹے کی تصانیف عموماً خارجی مواد پر مبنی ہوتی ہیں۔\" (١٩٣٠ء، اردو، اپریل، ٢١١)","\"تحقیق کا وہ دبستان جسے حارجی کہا جاسکتا ہے۔\" (١٩٦٩ء، غالب کی شخصیت اور شاعری، ٣١)","\"جب ہم امریکہ کی سرکاری اور غیرسرکاری زندگی کے ظاہری اور خارجی پہلو پر نظر ڈالتے ہیں تو یہ زندگی کھری، بے لوچ نظر آتی ہے۔\" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢٤)","\"ہم نے دیکھا کہ اٹلی کی خارجی پالیسی میں ترک حاصہ حصہ لے رہے ہیں۔\" (١٩٢٤ء، نقش فرنگ، ١٣٥)"]
["\"خارجیوں کی رائے یہ تھی کہ اقرار باللسان اور تصدیق بالقلب کے ساتھ اعمال صالحہ بھی لازم ہیں۔\" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٧٣٥:٣)"]
خارجی کے جملے اور مرکبات
خارجی شاعری, خارجی مرکب, خارجی وجود, خارجی بہاؤ, خارجی تجربہ, خارجی حرارت
خارجی english meaning
a sect of Muslims
شاعری
- نہ عین داخلی وغیر خارجی آرے
طلسم بوالعجب سیمیا گری ہوں میں - قطبا تو دکھ بسار بحق علی ولی
لے ہاتھ کھرگ مار کمر خارجی خر - پوشیدہ کیا رہا ہے حاجت جو ہر بیباں کی
کیا شرح و بسط کریے اس خارجی ادا کا - قطبا تو دکھ بسار حق علی ولی
لے بات کھرگ مار کمر خارجی خر - جس صف میں شہ کی رزم کا کہتا ہوں رمز میں
ہر خارجی دھمک سوں وہاں لا جواب تھا