فوم کے معنی

فوم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فوم (و مجہول) }{ فُوم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٧١ء کو "ذکر یار چلے" میں مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنی اصل شکل و معنی کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٢ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

Foam فوم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فوم کے معنی

١ - جھاگ؛ مصنوعی اسفنج جو صوفوں، گدوں اور گاڑی کی نشستوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے۔

"ڈرائنگ روم کا صوفہ اٹھا دیا گیا اور اس میں فوم کے کشن ڈال دیے گئے۔" (١٩٨٨ء، غالب، ٢١٨)

١ - لہسن

 عجب کس تھا جو مَنّ و سلوٰی کے ہوتے تھا مشتاق قشّاد و فُوم و عدس کا (١٩١٢ء، مجموعہ نظمِ بے نظیر، ١٠٩)

فوم english meaning

foam

Related Words of "فوم":