خاطر آزردہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khatir-azurda meanings and details

خاطر آزردہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + طِر + آ + زُر + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خاطر| کے ساتھ فارسی مصدر |آزردن| سے مشتق حالیہ تمام آزردہ، بطور لاحقہ حالیہ تمام ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

خاطر آزردہ کے معنی

١ - رنجیدہ، ملول، ناراض، ناخوش۔

"خاطر آزردہ ملازم دشمن کے برابر ہوتا ہے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٢٨:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!