لونڈا کے معنی
لونڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لَوں (و لین) + ڈا }
تفصیلات
i, m["(س ۔ لُڈ ۔ حرکت کرنا)","اغلام کرانے والا لڑکا جو لونڈے باز رکھتے ہیں","حرکت کرنا","سادہ رُد","نا آزمودہ کار","ناتجربہ کار","ناتجربہ کار بچہ","نو رسیدہ","وہ لڑکا جس کی داڑھی موچھ نہ نکلی ہو","کام کاج کرنے والا لڑکا"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
لونڈا کے معنی
["١ - 1۔لڑکا، وہ لڑکا جس کی ابھی داڑھی مونچھ نہ نکلی ہو۔2۔ بیٹا، سپوت، پسر۔3۔ غلام۔4۔آوارہ لڑکا۔"]
["١ - 1۔ نادان، ناتجربہ کار۔2۔ خام، پختہ و چھچھورا شخص۔"]
لونڈا کے جملے اور مرکبات
لونڈا پن
شاعری
- کس قدر ہے یہ لونڈا بے باک
بے حیا ، بے غیرت ، اوستاخ
محاورات
- ہاتھی کو پونڈا پہلوان کو لونڈا