خانہ برانداز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khānah-barandāz meanings and details

خانہ برانداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خا + نَہ + بَر + اَن + داز }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خانہ| کے ساتھ |بر| بطور فارسی حروف جار لگانے کے بعد فارسی مصدر |انداختن| سے مشتق صیغہ امر انداز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٧٨٠ء میں "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خانماں خراب","خانہ برباد","خانہ خراب","خانہ ویراں","فضول خرچ","فضُول خرچ","گھربار اجاڑ دینے والا"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خانہ برانداز کے معنی

١ - گھر بار اجاڑ دینے والا، تباہ و برباد کرنے والا، (کنایۃً) معشوق۔

"اس خانہ بر انداز زمانے میں بھی اُن کے ملازمین کتنی وفاداری سے ان کی خدمت کرتے تھے۔" (١٩٢٩ء، باکمالوں کے درشن، ٨٧)

٢ - خرچیلا، مسرف، فضول خرچ۔

 دل میں نہ تو قوت ہے نہ خون اور نہ امید یہ گھر ہے کسی خانہ بر انداز کلیں کا (١٩٣٥ء، دیوان شوق قدوائی، ١١)

٣ - مسافر (جامع اللغات)۔

خانہ برانداز کے مترادف

خانہ برباد

اُجاڑو, اڑاؤ, پریتم, پیتم, خراج, محبوب, مسافر, مصرف, معشوق

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!