خاور کے معنی
خاور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
شرق
تفصیلات
m["مشرق مغرب کی معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
خاور کے معنی
محمد خاور احمد خاور
خاور english meaning
Khawer
شاعری
- جو فی المثل ہو عدو سرزمین خاور میں
ہو اس کے قتل کا راکب کو باختر میں خیال - توں ہے خورشید خاور ذرہ میں جب ناگنے منج کوں
گنو یا نا گنو تج بات ہے سب حکم خاتم کا - علی مولود دن جھلکار جگ میں جب ہوا پرگٹ
تو اس جھلکار تھے چھیا جھلج خورشید خاور کا - سب اپنے بنائے ہوئے زندان میں ہیں محبوس
خاور کے ثوابت ہوں کہ افرنگ کے سیار - خصر ہور چشمۂ حیواں‘ ہمیں ہور نیہہ سائیں کا
سو مکھ تھے روشنی پایا خبر کر شاہ خاور کوں - پابند خاور غم سے جو وہ گلبدن کھلے
بشاش صورتیں ہوں یہ رنج و محن کھلے - صبح دم دروازہ خاور کھلا
مہر عالم تاب کا منظر کھلا