سخاوت مند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sakhawat-mand meanings and details

سخاوت مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَخا + وَت + مَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سخاوت| کے ساتھ |مند| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٠٥ء سے "ترانۂ موسیقار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : سَخاوت مَنْدوں[سَخا + وَت + مَن + دوں (و مجہول)]

سخاوت مند کے معنی

١ - سخی، فیاض۔

"پھوپھی کی مدت قیام تک وہ آگے ہی کی طرح مہذب مودب اور سخاوت مند ظاہر ہوئی۔" (١٩٠٥ء، ترانۂ موسیقار، ١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!