خبط الحواس کے معنی

خبط الحواس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَب + طُل (ا غیر ملفوظ) + حَواس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خبط| کے ساتھ |ال| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی سے ہی ماخوذ اسم |حواس| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں "اودھ پنج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

خبط الحواس کے معنی

١ - حواس باختہ، گھبرایا ہوا، پکا پکا (انسان کے لیے مستعمل)۔

"عجب خبط الحواس اکے والے سے سابقہ پڑا ہے۔" (١٩٧٥ء، بدلتا ہے رنگ آسماں، ٩)