ختمہ کے معنی

ختمہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَت + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ختم| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ صفت لگانے سے |ختم| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٥ء کو "اردو نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : خَتْمے[خَت + مے]
  • جمع : خَتْمے[خَت + مے]
  • جمع غیر ندائی : خَتْموں[خَت + موں (و مجہول)]

ختمہ کے معنی

١ - عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اسٹاپ۔

"ختمہ کا نشان ان جگہوں پر استعمال ہو گا (الف) جملے کے خاتمے پر جیسے ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے" (١٩٧٥ء، اردو نامہ، کراچی، ٣٤٧:٥٠)

ختمہ english meaning

["Full stop"]

Related Words of "ختمہ":