خدا بیں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khuda-been meanings and details

خدا بیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + بِیں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے مشتق صیغہ امر |بیں| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٠٧ء میں کلیات ولی میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خُدا بِینوں[خُدا + بی + نوں (و مجہول)]

خدا بیں کے معنی

١ - اللہ کو دیکھنے والا، اللہ والا۔

 نہ خود میں نے خدابیں نے جہاں میں عجب شہ کار ہے تیرے ہنر کا (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!