کج رائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kaj-raai meanings and details

کج رائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَج + را + اِیاں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |کج| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ |راہ| بطور لاحقہ فاعلی لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے |کج راہی| مرکب ہوا جس کی یہ محرفہ شکل ہے اور زیادہ مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنک مزاجی","خود سری","کج روی","ہٹ دھرمی"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : کَج رائِیاں[کَج + را + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : کَج رائِیوں[کَج + را + اِیوں (و مجہول)]

کج رائی کے معنی

١ - کج راہی، غلط اندیشی، خام خیالی۔

 اب کہاں دور مسیحائی کسے آواز دوں اُف مقدّر کی یہ کج رائی کسے آواز دوں (١٩٨٠ء، دامنِ یوسف، ١٦٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!