خدا کی درگاہ کے معنی
خدا کی درگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُدا + کی + دَر + گاہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی اسم |درگاہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٥ء میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )
خدا کی درگاہ کے معنی
١ - اللہ کی بار گاہ۔
"اپنے جینے کی دن خدا کی درگاہ سے پوچھ کر آتا ہے۔" (١٩٠٥ء، مضامین شرر، ١، ٣، ٦١)