خدا کی لاٹھی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khuda ki laathi meanings and details

خدا کی لاٹھی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + کی + لا + ٹھی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدا| کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |لاٹھی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٧ء میں "توبتہ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

خدا کی لاٹھی کے معنی

١ - اللہ تعالٰی کی طرف سے بھیجی گئی آزمائش یا پریشانی۔

"میری ہڈیوں میں تو خدا کی لاٹھی سہارنے کا بوتا نہیں ہے۔" (١٨٧٧ء، توبۃ النصوح، ١٦٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!