خدائی تقسیم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word خدائی تقسیم meanings and details

خدائی تقسیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُدا + ای + تَق + سِیم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خدائی| کے ساتھ عربی اسم |تقسیم| لگانے سے مرکب |خدائی تقسیم| بنا۔ ١٩٢٩ء کو "تمغہ شیطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خدائی تقسیم کے معنی

١ - اللہ کے قانون کے مطابق ترکہ یا ورثہ کے حصوں کی بانٹ، شرعی طور پر حصے بخرے کرنے کا کام۔

"ترکہ کی خدائی تقسیم کو برباد کرنے میں جو کہ ششیں کیں وہ . مبارکباد کی مستحق ہیں" (١٩٢٩ء، تغمۂ شیطانی، ٨٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!