خدنگ کے معنی
خدنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَدَنْگ (نون مغنونہ) }
تفصیلات
١ - ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کی زین تیار کرتے ہیں، ایک قسم کا چھوٹا تیر۔, m["ایک درخت جس کے تیر بنتے ہیں","ایک درخت کا نام جس کی لکڑی اکثر تیروں میں لگاتے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے تیر کے معنے میں مستعمل ہوگیا","ایک قسم کا چھوٹا تیر","ایک مضبوط درخت کا نام جس کی لکڑی اکثر تیروں میں لگاتے ہیں چنانچہ اسی وجہ سے تیر کے معنے میں مستعمل ہوگیا","باز کی ایک قسم","جنگلی چوہا","مطق تیر","مطلق تیر"]
اسم
اسم نکرہ
خدنگ کے معنی
خدنگ کے جملے اور مرکبات
خدنگ افگنی, خدنگ انداز
خدنگ english meaning
the white poplara tree from which arrows are usually made; an arrow[P~ بودنbe]a tree from which arrows are usually madean arrowisproves to be
شاعری
- دیکھا ہے صید کہ میں تری صید کا جگر
باآنکہ چھن رہا تھا یہ ذوقِ خدنگ تھا - چاروں طرف کمان کیانی کی وہ ترنگ
رہ رہ کے ابر شام سے تھی بارش خدنگ - خدنگ مشق مری جان تیر دستی ہے
عبث چڑھائی ہے بھوں حاجت کمان نہیں - ہوا خدنگ جو اس کی کمان سے رخصت
تو مجھ سے جان ہوئی اور میں جان سے رخصت - اگر خواہ ناخواہ ہے عزم جنگ
تو یاں بھی ہے موجود تیغ و خدنگ - چبھا بصورت پیکاں جو گوکھرو کوئی
تو اور پانوں کو پر لگ گئے بسان خدنگ - کھائی ہے دل پہ خال کی گولی جو اے شعور
تو بھی نگاہ شوق کا کوئی خدنگ پھینک - پر خدنگ کا تیرے عجب ہے سناٹا
ہوا پہ سہم کے بال عقاب کانپے ہے