خرد افروز کے معنی
خرد افروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خِرَد + اَف + روز (و مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |خرد| کے ساتھ فارسی مصدر |افروختن| سے مشتق صیغہ امر|افروز| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "خرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
خرد افروز کے معنی
١ - عقل کو جلا دینے والی۔
"شکر خدا یہ کتاب خرد افروز . بازوئے دانش کا تعویذ، لڑکوں کی بازی، بوڑھوں کی موجب سرفرازی ہے۔" (١٨٠٢ء، خرد افروز، ٣٢٠)