خشخاش کے معنی
خشخاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَش + خاش }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم ہے۔ فارسی سے اردو میں داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء، کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پوست کا بیج","پوست کا درخت","پوست کے دانے","تخم افیون","چاول کا آٹھواں حصہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
خشخاش کے معنی
١ - ایک پودا جس کے پھل کو پوست خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، لاطینی: Papaver Somniferum
"بادام چرونجی، خشخاش، دھنیہ ان چاروں چیزوں کو . بھون کر باریک پیس لیں" (١٩٣٢ء، مشرق مغربی کھانے، ١٢٧)
خشخاش کے جملے اور مرکبات
خشخاش بحری, خشخاش سیاہ
خشخاش english meaning
this is as unit of weighta unit of weightpoppy plantpoppy seed
شاعری
- بھلا جو مرد افیونی ہو اس کو بھوک کیا معنی
کفایت سی کند یک دانۂ خشخاش کا جوڑا - اس پوستی سمدھی نے مرے‘ حوصلہ دل کا
خشخاش کے دانے کے برابر نہ نکالا - روغن ِ خشخاش و دہن الخس ملیں باقوح پر
بس یہی تدبیر ہے مسبوت کی وقتِنعاس
محاورات
- خشخاش کے دانے کے برابر