خصائل کے معنی
خصائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَصا + اِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خصلت| کی جمع |خصائل| اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اچھی خصوصیات","خصلت کی جمع","خصلیت کی جمع","فطری استعداد یا طبی میلان"]
خصل خَصْلَت خَصائِل
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - جمع )
خصائل کے معنی
١ - خصلت کی جمع، عادت، خو، جبلّت۔
"ایک قوم اور . ملک کے افراد اپنے طرز زندگی . صفات و خصائل، عادات و اطوار . سے سامان عیش و راحت فراہم کرتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، برش قلم، ١٣٤)
خصائل english meaning
(Plural) light August Shower