خط جام کے معنی
خط جام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَط + طے + جام }
تفصیلات
١ - جمشید کے پیالے کی لکیریں جو تعداد میں سات بتائی گئی ہیں، خط جور، خط بغداد، خط بصرہ، خط ازرق، خط اشک، خط کا سہ گر خط فرو دینا۔, m["جمشید کے پیالے کی لکیر ۔ یہ سات ہیں خط جور، خط بغداد، خط بصرہ، خط سیاہ، خط اشک، خط کاشگر، خط ودینہ"]
اسم
اسم معرفہ
خط جام کے معنی
١ - جمشید کے پیالے کی لکیریں جو تعداد میں سات بتائی گئی ہیں، خط جور، خط بغداد، خط بصرہ، خط ازرق، خط اشک، خط کا سہ گر خط فرو دینا۔
خط جام english meaning
see under (بہی ٤ N.F*)
شاعری
- رکھو آرزو مئے خام کی کرو گفتگو خط جام کی
کہ سیاہ کاروں سے حشر میں نہ حساب ہے نہ کتاب ہے - دے خط جام دل کو سبق امتیاز کا
پردہ کھلے حقائق اشیائ کے راز کا - قطرہ می( مے) بسکہ حیرت سے نفس پرور ہوا
خط جام می( مے) سراسر رشتہ گوہر ہوا - بادہ نوشی میں بسر کرتے ہیں ایام کو ہم
خط تقدیر سمجھتے ہیں خط جام کو ہم