نائب السلطنت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naib-us-saltanat meanings and details

نائب السلطنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + اِبُس(ا، ل غیر ملفوظ) + سَل + طَنَت }

تفصیلات

١ - بادشاہ کا مقررکردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائمقام، وائسرائے، صوبیدار۔, m["ناظم الملک","وہ شخص جو بادشاہ کے نائب کے طور پر کِسی مُلک پر حَکُومت کرنے کے لیے مُقرر و مُتعین کیا جاۓ"]

اسم

اسم نکرہ

نائب السلطنت کے معنی

١ - بادشاہ کا مقررکردہ حاکم جو (کسی علاقے یا نو آبادی میں) شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو، بادشاہ کا قائمقام، وائسرائے، صوبیدار۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!