خط نسخ کے معنی

خط نسخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طے + نَسْخ }

تفصیلات

١ - اس کا مشہور نام عربی خط ہے نویں صدی میں نبطی خط کی مدد سے خلیفہ المقدور بااللہ کے زمانہ میں اس کے وزیر ابن مقالہ نے ایجاد کیا جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کے دوردار حروف کی خفی قلم تحریر ہے، ٹائپ میں بھی یہی خط مروج ہے، اس کا یہ نام اس وجہ سے پڑا کہ یہ خطوط سابقہ کا ناسخ ہے۔, m["چھ خطوں میں سے ایک عربی خط جسے خواجہ عماد الدین نے اختراع کرکے اس سے پیشتر کے خطوں کو اس کی خوبی کے آگے منسوخ کردیا تھا","عربی خط جسے ابن مقلہ نے ایجاد کیا تھا اس نے دوسرے خطوں کو مات کردیا اور اب قران شریف اسی خط میں لکھا جاتا ہے"]

اسم

اسم معرفہ

خط نسخ کے معنی

١ - اس کا مشہور نام عربی خط ہے نویں صدی میں نبطی خط کی مدد سے خلیفہ المقدور بااللہ کے زمانہ میں اس کے وزیر ابن مقالہ نے ایجاد کیا جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کے دوردار حروف کی خفی قلم تحریر ہے، ٹائپ میں بھی یہی خط مروج ہے، اس کا یہ نام اس وجہ سے پڑا کہ یہ خطوط سابقہ کا ناسخ ہے۔

خط نسخ english meaning

easy to understand

Related Words of "خط نسخ":