خطی ترکیب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khatti tarkeeb meanings and details

خطی ترکیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَط + طی + تَر + کِیب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |خطی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |ترکیب| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٥ء میں "غیرنامیاتی کیمیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : خَطّی تَرْکِیبات[خَط + طی + تَر + کی + بات]

خطی ترکیب کے معنی

١ - جب ایک الیکٹران کسی مرکزی ڈھانچے میں پایا جائے تو کسی وقت وہ ایک مرکز سے قریب اور دوسرے قدرے دور ہوگا اور کسی وقت دوسرے سے قریب تر اور پہلے سے دور ہوگا۔

"مدارچوں کے حاصل کرنے کی ایک ترکیب ایٹمی مدارچوں کی خطی ترکیب کہلاتی ہے۔" (١٩٧٥ء، غیرنامیاتی کیمیا، ١١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!