خلع روح کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Khala-e-rooh meanings and details

خلع روح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَل + عے + رُوح }{ خُلْع + رُوح }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خلع| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |روح| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "ترجمہ مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا۔

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ

خلع روح کے معنی

١ - اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا۔

"وہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ لامہ گرو ہرگز نہیں مرتا ہے اور خلع روح کا عمل رکھتا ہے یعنی اپنی روح کو دوسرے شخص مردہ کے جسم میں ڈال دیتا ہے۔" (١٩٤٥ء، مطلع العلوم، (ترجمہ)، ٣١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!