خوش طبع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word khush-taba meanings and details
خوش طبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خُش (و معدولہ) + طَبْع }
تفصیلات
١ - چھیڑ چھاڑ کرنے والا، ہنسنے ہنسانے والا، خوش مزاج، ظریف، لطیفہ گو، زندہ دل، دل لگی باز۔, m["جو ہر وقت خوش رہے","چُہل باز","خوش مزاج","دل لگی باز","زندہ دل","نیک طبع","ٹھٹے باز","ہنس مُکھ","ہنسی باز"]
اسم
صفت ذاتی
خوش طبع کے معنی
١ - چھیڑ چھاڑ کرنے والا، ہنسنے ہنسانے والا، خوش مزاج، ظریف، لطیفہ گو، زندہ دل، دل لگی باز۔
خوش طبع or khush-taba english Translation
player [P]
شاعری
- بسکہ خوش طبع تھا وہ صاحب تدبیر بھی تھا
سچ تو یہ ہے کہ وہ نو خیز بھی تھا پیر بھی تھا