خلق اللہ کے معنی

خلق اللہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلَقُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لَہ }{ خَل + قُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خلق| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |اللہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٩٧ء میں "پنج گنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - اللہ کی مخلوق۔

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - جمع ), اسم نکرہ

خلق اللہ کے معنی

١ - اللہ کی مخلوق، لوگ۔

"انہوں نے خدا کے بھی خلاف کیا اور خلق اللہ کو بھی جاہل اور گمراہ بنانا چاہا۔" (١٩٣٤ء، القرآن الحکیم (تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی)، ٤٥)

١ - اللہ کی مخلوق۔