میراث کے معنی

میراث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + راث }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی وساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حقِ وراثت","ورثہ (پانا۔ ملنا وغیرہ کے ساتھ) (وَرَثَ۔ ترکہ میں ملنا)","وہ پُونجی یا جائداد وغیرہ جو مُتوفی کی ملکیت سے اُس کے حقداروں کو ملے","وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد حقداروں کو ملے"]

ورث مِیراث

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

میراث کے معنی

١ - وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ

"یہی صورت قانونِ روما میں بیٹی کی میراث کی ہے۔" (١٩٧٨ء، مجموعۂ قوانین اسلام (مقدمہ)، ١٥٥١:٥)

٢ - جاگیر

سچاءی، نیکی، حسن کسی کی میراث نہیں" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر ، ١٩٥)

میراث کے مترادف

ترکہ

بِپُوتی, ترکہ, تَرکہ, تَرِکہ, وارثت

میراث کے جملے اور مرکبات

میراث اسیر, میراث پدر, میراث حمل, میراث خنثی, میراث دار, میراث عمرانی, میراث مفقود, میراث نامہ

میراث english meaning

inheritanceheritagehereditary estateancestral propertyhereditary estate [A ~ ???]hereditary estate [A~ ارث]hereditary estate [A~???]legacy

شاعری

  • سب شان پدر بیٹوں نے جعفر کے دکھائی
    مسلم کی جو میراث تھی فرزندوں نے پائی
  • میراث میں نہ ملتا کیوں ساغر شہادت
    مظلوم کربلا کا یہ بھی تو اک پسر ہے

محاورات

  • حقہ یک دم ۔ دو دم سہ دم باشد۔ نہ کہ میراث جدوعم باشد
  • دادا مریں گے جب میراث بٹے گی
  • عنایت شاہی کسی کی میراث نہیں
  • میراث ‌پدر ‌خواہی ‌علم ‌پدربیا ‌موز

Related Words of "میراث":