خلیل کے معنی

خلیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَلِیل }سچا دوست

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["غریب ہونا","(خَلَلَ ۔ غریب ہونا)","اخلاص مند","حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب","سچا دوست","محبِ مخلص","یار صادق","یار مِتّر"],

خلل خَلِیل

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

خلیل کے معنی

١ - سچا دوست۔

 سن اے سالک جادۂ راہ الفت محب محمد خلیلِ خدا ہے (١٩٦٣ء، فارقلیط، ٧٣)

٢ - [ تصوف ] اوس کو کہتے ہیں جس میں محبت غالب ہو اور معشوق حقیقی پر بھی اطلاق کرتے ہیں۔ (مصباح التعرف)

 صدیقِ خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق معرکہ وجود میں بدرو حنین بھی ہے عشق (١٩٣٥ء، بال جبریل، ١٥٣)

٣ - لقب حضرت ابراہیم۔

خلیل الرحمن، خلیل احمد، حضرت ابراہیم کا لقب

خلیل کے جملے اور مرکبات

خلیل خانی

خلیل english meaning

(Abraham|s appellation as) God|s friend [A]a sincere frienddeal according to procedurehold proceedingstake actionKhaleel

شاعری

  • ترک تقلید ابابن خلیل اور بت کو توڑ
    ماسوا کو چھوڑ ربالعالمیں سےرشتہ جوڑ
  • کبھوں آذر بھس سبس پاتھر پوجی جائے
    کبھوں روپ خلیل کے مورت بہورے آئے
  • جلاسفر سے تو فردوس میں جلیل ہوا
    ابھی جو آگ بگولا تھا وہ خلیل ہوا
  • وہیں عید افطار کی پا دلیل
    گھرے گھر کیے باز خوان خلیل
  • چنگاریوں کا رنگ جو پھولوں مل گیا
    باگ خلیل آتش دوزخ میں کھل گیا
  • خلیل ان کو مقرر خانہ زاد اپنا سمجھتے ہیں
    بتوں کی کیوں کرے نعظیم جس کا باپ بت گر ہو
  • لگن تیرا ہے جم خلت کوں بھاری
    خلیل اللہ کیرا ہوئے ناؤں کاری
  • نظر کو آوے ہے فیاض عصر شیر خدا
    شفیق و مظہر فیض و خلیل و لکھ دینار
  • کیا خوب خلیل او خدا کے
    باہر دیئے بھید کوں بقا کے
  • سوف سیں مہماں کو رکھے کیوں نہ وہ عزیز
    جو کارواں میں کعبۂ دل کا خلیل ہے

محاورات

  • خلیل خاں فاختہ اڑا چکے
  • خلیل خاں نے فاختہ ماری
  • گئے وہ دن جو خلیل خان فاختہ مارتے تھے
  • وہ ‌دن ‌گئے ‌(جو) ‌کہ ‌خلیل ‌خاں ‌فاختہ ‌اڑایا ‌(مارا) ‌کرتے ‌تھے
  • وہ دن گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے
  • وہ دن گئے کہ خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے
  • وہ دن لد گئے جب خلیل خاں فاختہ اڑایا کرتے تھے

Related Words of "خلیل":