داخلی واردات کے معنی

داخلی واردات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + خِلی + وار + دات }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |داخلی| کے ساتھ عربی ہی سے ماخوذ اسم |واردات| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٣ء سے "علامتوں کا زوال" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث )

داخلی واردات کے معنی

١ - اندرونی احساسات، دلی جذبات، دلی کیفیات۔

"شاعروں نے . خارجی واردات کو داخلی واردات کے استعارے میں . بیان کرنے اور اس طرح ایک کل تعمیر کرنے کوشش کی تھی۔" (١٩٢٣ء، علامتوں کا زوال، ٩٩)