خمیری کے معنی

خمیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خَمی + ری }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |خمیر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |خمیری| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء کو "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اصیل نسل کے کبوتروں کی ایک قسم","خمیر اٹھائی ہوئی","خمیر سے نسبت رکھنے والی","خمیر کی ہوئی","خمیرے آٹے کی روٹی","فطیری کے خلاف","وہ روٹی جو خمیر اٹھا کر پکاتے ہیں"]

خمر خَمِیر خَمِیری

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد ), صفت نسبتی ( واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع : خَمِیریاں[خَمی + رِیاں]","جمع غیر ندائی : خَمِیریوں[خَمِی + ریوں (و مجہول)]"]

خمیری کے معنی

["١ - خمیر اٹھائے ہوئے آٹے کی روٹی، تنوری روٹی (ضدِ فطیری)۔","٢ - اصیل نسل کے کبوتروں کی ایک قسم۔","٣ - کبوتر خانہ نہیں ابجد کی تختی ہے ملاحظہ کیجیے۔"]

["\"حاجی نان بائی کے ہاں . خمیری کلچے اور شیرمال تیار کئے جاتے۔\" (١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٢٥)","\"نویں قسم کے کبوتر خمیری کہلاتے ہیں۔\" (١٨٩١ء، رسالہ کبوتر بازی، ٥)","\"اصیل . ٹینی، جو گیا چپ . چویا چندن، خال، خمیری۔\" (١٩٥٤ء، اپنی موج میں، ٤٠)"]

["١ - خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی۔","٢ - خمیر والا، خمیر کی طرح کا۔"]

["\"رومانی کلیسا نے فطیری اور یونانی کلیسا نے خمیری روٹی لازمی قرار دی تھی۔\" (١٩٤٣ء، محفوظ علی بدایونی، طنزیات و مقالات، ٥٣٢)","\"مادہ غیر صحیح ریم سے حاصل ہو کر خون میں داخل ہوتا ہے . اور ایک طرح کا خمیری فعل اس میں ہوتا ہے۔\" (١٨٦٠ء، نسخۂ عمل طب، ١٨١)"]

خمیری english meaning

Leavened; a sort of leavened breada kind of Aseel Pigeonactive (ingredient )civilcivilizedcourteousculturedleavenedpolitesensiblewise

Related Words of "خمیری":