خود پسندی کے معنی

خود پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ خُد (واؤ معدولہ) + پَسَن + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ لفظ |خود| کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |پسند| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |خود پسندی| بنا۔ ١٦٨٨ء کو "دیوان معظم" کے قلمی نسخہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اپنے آپ کو بہتر سمجھنا","خود بینی","خود پرستی","خود رائی","خود نگری"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

خود پسندی کے معنی

١ - غرور، خود نگری، تکبر، اپنے ہی کو پسند کرنا یا اہمیت دینا۔

"فرد نام ہے . خود پسندی، خود بینی، خود اشتعال . کا یہ ساری خوصوصیات بیک وقت ہر فرد میں موجود ہوتی ہیں جن کا وہ اسیر ہوتا ہے۔" (١٩٨٢ء، برش قلم، ١٣٣)

خود پسندی english meaning

|self-approved|; self- satisfiedself - complacentvainconceited.feeblelazy

محاورات

  • خود پسندی دلیل نادانی ست

Related Words of "خود پسندی":