مغز کے معنی
مغز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَغْز }
تفصیلات
١ - جانداروں کے کاسۂ سر کے اندر پھرا ہوا گودا، بھیجا، دماغ۔, m["(پہلوی، مزگ، ژند، مزگہ، س سجّا)","بہترین قسم کا موتی","کسی چیز کا اندرونی حصہ","کسی چیزکا اندرونی حصہ"]
اسم
اسم نکرہ
مغز کے معنی
مغز کے مترادف
گودا, بھیجا, کھوپڑی
اصل, انجام, بھیجا, تکبر, جوہر, خلاصہ, خیال, دماغ, دھن, رِم, سمجھ, عقل, غرور, فراست, فہم, گری, گودا, لُب, مُخ, نچوڑ
مغز کے جملے اور مرکبات
مغز استخوان, مغز پاشی, مغز پچی, مغز چاٹ, مغز چٹ, مغز چٹی, مغز خراشی, مغز خور, مغز دار, مغز روشن, مغز زنی, مغز سخن, مغز فلوس, مغز قلم پلاؤ, مغز کا, مغز کاوی
شاعری
- کونہی کرتے ہیں راہ دشت وھشت میں قدم
آبلہ پائی کے ہاتھوں مغز سر میں داغ ہے - خاطر کسی لا تیچ نیں ٹک پینی اوڑی ہے ککر
سج مغز بھپلاتاچ ہے لے دبدبہ ہور طمطراق - کیوں آسمان پر نہ چڑھے مغز کا دماغ
کھانے کو ہڈیاں سگ کوے بناں جھکا - آتش غیرت سوں گل پانی ہوا ہے مغز شمع
وو صنم جب سوں ہوا عالی دماغ بزم حسن - عجب پر مغز شرح داستاں ہے
نزاکت معنی حسن بیاں ہے - ہوا گرم تر مغز تب راے گا
سنیا جب یو آوازہ کرناے کا - ووبادشا کا مغز کر خاطر کسی نہ لاسی وو
جو کوئی کیا ہے دل لگا اس کے ہو کیسر سوں رجوع - من اگیانی جیبھا گیان والی
جیوں بادام مغز سوں خالی - نہ دارو اہے خون بد کیش بن
نہ چربی اہے مغز بد اندیش بن - پیری میں خشک مغز ہو زاہد نہ پئیو شراب
ٹھہرا نہ وہ قرار یہ قول اوسکا تھا ضعیف
محاورات
- اب یہاں تک مغز جل گیا ہے
- بات مغز سے نکالنا
- بک بک کے بھیجا پکادینا(دماغ۔سر۔کان یا مغز) یا کھا جانا یا کھانا۔ بک بک کے (بکتے بکتے) دماغ (مغز) چاٹ جانا۔ بکتے بکتے سرکھاجانا
- دماغ مغز سے خالی ہونا
- صرفیاں را مغز باید چوں سگاں،نحویاں را مغز باید چوں شہاں
- مرا دردقیست اندر دل اگر گویم زبان سوزو و گردم ورکشم تسم کہ مغز استخوان سوزو
- مغز اڑ جانا
- مغز اڑا جانا
- مغز اڑانا
- مغز اڑجانا، اڑنا