داؤد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daood meanings and details

داؤد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دا + اُود }عزیز دوست

تفصیلات

iعبرانی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں عربی (مذہبی کتب) کے واسطے سے داخل ہوا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو حسن شوقی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔,

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

داؤد کے معنی

١ - ایک نبی کا نام جو حضرت سلیمان کے والد تھے عیسٰی سے کئی صدیاں پیشتر گزرے ہیں ان پر زبور نازل ہوئی خلیفۃ اللہ ان کا مشہور لقب ہے۔ بڑے خوش الحان تھے اور ایسے سوز و گداز سے عبادت الٰہی کرتے تھے کہ پہاڑ گونج اٹھے اور پرندوں پر وجد طاری ہو جاتا"

 بے حقیقیت نے کے اندر زمزمہ داؤد کا عارض محدود پر اک عس لا محدود کا (١٩٢٤ء، فکرو نشاط، ١٢)

٢ - عزیر، محبوب، مراد: محبوب الٰہی۔ (فرہنگِ آصفیہ)

محمد داؤد، داؤد الحسن ایک مشہور پیغمبر کا نام حضرت داؤد

داؤد کے جملے اور مرکبات

داؤد خانی, داؤد وش

داؤد or Daood english Translation

David (king of Israel)Daud

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!