دادودہش کے معنی
دادودہش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + دو (و مجہول) + دِہِش }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |داد| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی مصدر |دادن| سے حاصل مصدر |دہش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٤٩ء سے "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
دادودہش کے معنی
١ - بخشش و عطا، سخاوت، ضیافی، خیر خیرات۔
"اودھ کو حکمرانوں . کی داد و دہش اور انعام و اکرام کے سبب اردو کے سارے ممتاز شعرا فیض آباد اور لکھنؤ کے علاقوں میں جمع ہو گئے تھے۔" (١٩٧٦ء، میر انیس؛ حیات اور شاعری، ٣٤)
دادودہش english meaning
["liberty","a present"]