داستان غم کے معنی

داستان غم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ داس + تا + نے + غَم }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |داستان| کے بعد کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے مشتق اسم |غم| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث )

داستان غم کے معنی

١ - غم کی کہانی، درد کا فسانہ، المیہ۔

 جو قابل شنید نہ ہو داستان غم کہتے ہیں کیجیے اسے تیرا فسانہ فرض (١٨٦٥ء، نسیم دہلوی، دیوان، ١٦٣)