داستان گوئی کے معنی

داستان گوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ داس + تان + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات

iفارسی سے مرکب |داستان گو| کے ساتھ |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦١ء سے "اردو نامہ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

داستان گوئی کے معنی

١ - داستان گو کا کام، داستان بیان کرنے کا فن، کہانی سنانا، قصہ خوانی۔

"میر کاظم علی سے میر باقر علی نے داستان گوئی کا فن حاصل کیا۔" رجوع کریں: (١٩٦١ء، اردونامہ، کراچی، ٥٢:٣)