دانہ پانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word daana-paani meanings and details
دانہ پانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دا + نَہ + پا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |دانہ| کے ساتھ سنسکرت زبان سے اسم |پانی| لگایا گیا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["نصیب","(مجازاً) قسمت","آب و خور","آب و دانہ","آب وزقہ","ا!ن جل","ان جل","بود و باش","بود و ماند"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
دانہ پانی کے معنی
١ - آب و دانہ، رزق؛ قسمت، نصیب، بودو باش۔
کیا غرض تھی کیوں میں آتا گلش ایجاد میں کھینچ لایا ہے فقط اس دانے پانی کا سبب (١٩١١ء، نذر خدا، ٥٠)
دانہ پانی or daana-paani english Translation
Meat and drinkprovisionsfoodvictuals
شاعری
- بلبل قفس میں پھنس گئی یادِ چمن عبث
جب دانہ پانی اٹھا گیا حّبِ وطم عبث - دانہ پانی اس کو نہ بھائے
رین بسیرے نیند نہ آئے
محاورات
- دانہ پانی اٹھنا
- دانہ پانی حرام ہونا
- دانہ پانی کھینچ لایا
- دانہ پانی کے ہاتھ ہونا