دبستان شہر
{ دَبِس + تا + نے + شَہْر (فتحہ ش مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دبستان| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر فارسی ہی سے ماخوذ اسم |شہر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٧ء سے "اردو دائرۂ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر )
دبستان شہر کے معنی
١ - شہری پرائمری مدرسہ۔
"چار قسم کے مدرسہ قائم ہیں (١) دبستان دہکدہ (دیہاتی پرائمری مدرسہ) (٢) دبستانِ شہر (شہری پرائمری مدرسہ) ." (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٦:٣)