در پے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word dar pay meanings and details

در پے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + پَے (ی لین) }

تفصیلات

iفارسی زبان سے اسم جامد |در| کے ساتھ |پَے| فارسی اسم |پا| کی مغیرہ صورت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٦٧٨ء کو "غواصی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

در پے کے معنی

١ - پیچھے، آہٹ پر، گھات میں، خواہاں، لاگو۔

"لاکھوں روپے کی زمین کو حاجی صاحب الاٹ کروانے کے درپے تھے" (١٩٧٢ء، مرحبا الحاج، ٢٩)

٢ - تلاش یا جستجو میں، تفتیش میں۔ (ماخوذ: فرہنگ آصفیہ)

در پے or dar pay english Translation

["In the footsteps (of)","following","after","close behind; in pursuit or guest (of); in prosecution (of)","intent (on)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!