دراز[2] کے معنی
دراز[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَراز }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء سے "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث ), صفت ذاتی ( واحد )
دراز[2] کے معنی
["١ - نیچے پہننے کا تنگ پاجامہ۔ (جامع اللغات)"]
[" زخاک تابہ ثریا ہے اک سکوت دراز خلا میں آج بھی گم ہے زمین کی آواز (١٩٥٧ء، نبضِ دوراں، ٢٥٤)","\"تمام قبائل دور و دراز مقامات سے آتے تھے۔\" (١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ١١:٢)"," کیا گنج خفی کا راز بولوں کیا مختصر و دراز بولوں (١٨٧٤ء، جامع المظاہر، ٧٧)"]
["١ - طویل، لمبا (مدت گفتگو یا کوئی مادی شے وغیرہ کے لیے)","٢ - طویل المسافت، دور (دور کے تابع کے طور پر مستعمل)۔","٣ - پھیلا ہوا۔ (جامع اللغات)","٤ - زیادہ، تفصیلی (مختصر کی ضد)۔"]
دراز[2] کے مترادف
طویل, لانگ, لمبا