درشت مزاجی کے معنی

درشت مزاجی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُرُشْت + مِزا + جی }

تفصیلات

iعربی اور فارسی سے مرکب |درشت مزاج| کے بعد |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |درشت مزاجی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٧٠ء سے "اردو سندھی کے لسانی روابط" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

درشت مزاجی کے معنی

١ - سخت مزاجی، بددماغی، درشت خوئی۔

"یہ سندھی زبان کی درشت مزاجی اور ثقالت پسندی کی ایک دلیل ہے۔" (١٩٧٠ء، اردو سندھی کے لسانی روابط، ١٢٨)

Related Words of "درشت مزاجی":