دربار رسالت کے معنی

دربار رسالت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَر + با + رے + رِسا + لَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دربار| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |رسالت| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٨٥ء سے "من کے تار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر )

دربار رسالت کے معنی

١ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل یا بارگاہ۔

"حضور قبلہ شاہ صاحب کو دربارِ رسالت سے نوازا گیا۔" (١٩٨٥ء، من کے تار، ٣٤)