دراز دامن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Daraaz daaman meanings and details

دراز دامن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دَراز + دا + مَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |دراز| کے سساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم |دامن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٥٥ء سے "دیوان یقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر )

دراز دامن کے معنی

١ - لمبے دامن والا۔

 ایسا دراز دامن، نہیں ہاتھ ان کے آتا بختوں میں عاشقوں کے کیا نارسائیاں ہیں (١٧٥٥ء، یقین، دیوانی، ٣٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!