دربار عام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Darbar-e-aam meanings and details
دربار عام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + با + رے + عام }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |دربار| کے بعد کسرۂ صفت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |عام| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٣٢ء سے "دیوان رند" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر )
دربار عام کے معنی
١ - وہ دربار جہاں پر خاص و عام کو آنے کی اجازت ہو۔
"مغفور نے محل سے برآمد ہو کر دربارِ عام کیا۔" (١٨٩٠ء، فسانہ دلفریب، ٨٣)
دربار عام or Darbar-e-aam english Translation
["public audience; public hall of audience."]