صاحب تقوی کے معنی

صاحب تقوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ صا + حِبے + تَق + وا (الف بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |صاحب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |تقویٰ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٥ء کو "روشنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

صاحب تقوی کے معنی

١ - تقوے والا، پرہیزگار، متقی، پارسا، نیکو کار۔

"اللہ کی نظر میں عزت والے وہ ہیں جو صاحبِ تقویٰ ہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٦٥)