دربستہ کے معنی
دربستہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + بَس + تَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |در| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے حالیہ تمام |بستہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٧ء سے "مطلع انوار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بندھا ہوا","پَيوَست کرنا","پَکّی طرَح جوڑنا","جکڑا ہوا","حد باندھنا","حد بندي کرنا","قيد کرنا","محدود کرنا","مضبوطي سے باندھنا","کَس کے باندھنا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر )
دربستہ کے معنی
١ - بندھا ہوا، جکڑا ہوا۔ (جامع اللغات)
یہی وہ رات ہے زینت ہے جو آئینہ خانوں کی یہی وہ رات ہے کنجی ہے دربستہ خزانوں کی (١٩٢٧ء، مطلع انوار، ١١٤)
٢ - جس کا دروازہ بند ہو، مقفل، چھپا ہوا۔
دربستہ english meaning
boundtiedfastenbinded