درد ناکی کے معنی
درد ناکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَرْد + نا + کی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے اسم جامد |درد| کے ساتھ |ناک| بطور اسم صفت لگا کر آخر پر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دل تنگی","قابل رحم","قابل رحم یا واجب الرحم حالت","قابل نفرت یا لائق حقارت حالت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
درد ناکی کے معنی
١ - دردناک کا اسم کیفیت۔
"امور دلی کو حضرت غالب نے بھی قطعہ بالا میں بڑی درد ناکی اور گداز کے ساتھ قلم بند فرمایا ہے۔" (١٨٩٧ء، کاشف الحقائق، ١٩٦:١)