درس و تدریس کے معنی
درس و تدریس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ دَر + سو (و مجہول) + تَد + رِیس }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |درس| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |تدریس| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٠ء سے "نیرنگ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر )
درس و تدریس کے معنی
١ - پڑھنا پڑھانا، سیکھنا سکھانا، تعلیم و تعلم۔
"رضاکار تنظیموں نے ہندی کی نشر و اشاعت اور درس و تدریس کے لیے مناسب فنی اصول اور عملہ تیار کر رکھا ہے۔" (١٩٨٥ء، بھارت میں قومی زبان کا نفاذ، ٧٩)
درس و تدریس english meaning
["learning and teaching."]