ابن دنیا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ibn-e-Duniya meanings and details

ابن دنیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِب + نے + دُن + یا }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ |ابن| کے ساتھ |دنیا| عربی سے ہی لیا گیا ہے۔ جوکہ اسم جامد ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابن دنیا کے معنی

١ - دنیادار شخص، جو دیندار نہ ہو۔

 ادھر نصیحت ناقوس ابن دنیا کو مکبروں کی صدا اس طرف بصوت حسن (١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ١٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!